حدیث نمبر: 2125
٢١٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن: في ⦗٤٣٢⦘ الأقطع إذا قطعت (يده) (١) من المفصل، فأراد أن يتوضأ غسل القطع، وإذا قطعت الكف غسل إلى المرفق.
مولانا محمد اویس سرور
حسن معذور کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر اس کا پاؤں جوڑ سے کٹا ہو اور وہ وضو کرنے لگے تو کٹاؤ والی جگہ سے شروع کرے اور اگر ہتھیلی کٹی ہو تو کہنی تک باقی بازو کو دھو لے۔