حدیث نمبر: 2045
٢٠٤٥ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: القيء، والخمر، والدم بمنزلة، يعني: في الثوب] (١).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ قے، شراب اور خون کے کپڑوں پر لگنے کا ایک حکم ہے۔
حدیث نمبر: 2046
٢٠٤٦ - حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن ليث عن مجاهد قال: إذا أصاب ثوبك خمر؛ فاغسله، (هو أشد من الدم) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے کپڑوں پر شراب لگ جائے تو اسے دھو لو، کیونکہ یہ خون سے زیادہ بری ہے۔