کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جو عورت سفر میں حیض سے پاک ہو وہ تیمم کرے اور اس کا خاوند جماع کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 1040
١٠٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا طهرت الحائض، فلم تجد ماء، تتيمم ويأتيها زوجها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ جب حائضہ پاک ہوجائے اور سے پانی نہ ملے تو وہ تیمم کرے اس کے بعد اس کا شوہر جماع کرسکتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1040
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1040، ترقيم محمد عوامة 1039)
حدیث نمبر: 1041
١٠٤١ - حدثنا (عباد بن العوام) (١) عن (هشام عن) (٢) الحسن قال: إن كانت المرأة حائضًا، فرأت الطهر في سفر؛ تيممت الصعيد (لطهرها) (٣)، ثم أصاب منها إن شاء.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت حائضہ ہو اور سفر میں طہر دیکھ لے پھر اسے چاہیے کہ مٹی سے تیمم کرے۔ اس کے بعد اس کا شوہر اگر چاہے تو اس سے جماع کرسکتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1041
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1041، ترقيم محمد عوامة 1040)