حدیث نمبر: 9983
٩٩٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن المبارك عن سعد بن سعيد قال: سمعت عمر بن ثابت (قال) (١): سمعت أبا أيوب الأنصاري يقول: قال رسول اللَّه ﷺ: "من صام رمضان (ثم) (٢) أتبعه بستة (أيام) (٣) من شوال فقد صام الدهر أو فكأنما صام الدهر" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ایوب انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر شوال کے بھی چھ روزے رکھے، اس نے گویا پورے سال کے روزے رکھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (يقول).
(٢) في [أ، ب، و]: (و).
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9983
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه مسلم (١١٦٤) وأحمد (٢٣٥٣٣).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9983، ترقيم محمد عوامة 9816)