حدیث نمبر: 9974
٩٩٧٤ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون عن غيلان بن جرير عن عبد اللَّه بن معبد الزماني عن أبي قتادة أن النبي ﷺ سئل عن صيام عرفة فقال: "احتسب على اللَّه (أن) (١) (يكفر) (٢) سنتين سنة ماضية وسنة مستقبلة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قتادہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یوم عرفہ کے روزہ کو دو سال کے گناہوں کا کفارہ سمجھو، ایک گذشتہ سال کے گناہوں کا اور ایک آنے والے سال کے گناہوں کا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص، ك، و].
(٢) في [ص، ك، و]: (كفارة).