حدیث نمبر: 9973
٩٩٧٣ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن عطاء عن أبي الخليل عن أبي قتادة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "صوم عرفة كفارة سنتين سنة ماضية وسنة مستقبلة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یوم عرفہ کا روزہ دو سال کے گناہوں کا کفارہ ہے، ایک گذشتہ سال کے گناہوں اور ایک آنے والے سال کے گناہوں کا۔