مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
(ما قالوا في المرأة): من قال لا (تصوم) تطوعا إلا بإذن زوجها باب: عورت خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہیں رکھ سکتی
حدیث نمبر: 9971
٩٩٧١ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن مقسم عن ابن عباس قال: لا تصوم تطوعًا] (١) وهو شاهد إلا بإذنه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب خاوند موجود ہو تو عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہیں رکھ سکتی۔
حواشی
(١) سقط من [ز].