مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الرجل يفطر (الرجل) باب: کیا آدمی کسی آدمی کے کہنے پر روزہ توڑ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 9965
٩٩٦٥ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: أخبرنا أشعث عن الحسن أنه كان يرخص للرجل الصائم إذا نزل به الضيف أن يفطر ويقضي يومًا مكانه.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات کی رخصت دیا کرتے تھے کہ اگر کسی کے یہاں کوئی مہمان آئے تو وہ مہمان کی خاطر روزہ توڑدے اور اس کی جگہ ایک دن کے روزے کی قضا کرے۔