مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الرجل يفطر (الرجل) باب: کیا آدمی کسی آدمی کے کہنے پر روزہ توڑ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 9964
٩٩٦٤ - حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: (سأله) (١) (سليمان) (٢) ابن موسى أكان يفطر الرجل لضيفه (قال) (٣): نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن موسیٰ نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنے مہمان کے لئے روزہ توڑ سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔
حواشی
(١) في [هـ، ب]: (سألت).
(٢) في [أ، ص، هـ]: (سلمان).
(٣) في [ك]: (قالا).