حدیث نمبر: 9963
٩٩٦٣ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن وبرة عن (خرشة) (١) بن الحر قال: كنا عند (٢) عمر فأتي بطعام فقال للقوم: أطعموا، فكلهم يقول: إني صائم، فعزم عليهم أن يفطروا فأفطروا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خرشہ بن حر فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عمر کے پاس تھے کہ ان کے پاس کھانالایا گیا۔ انہوں نے لوگوں کو کھانا کھانے کو کہا تو سب لوگوں نے کہا کہ ہمارا روزہ ہے۔ حضرت عمر نے انہیں اصرار کیا کہ وہ روزہ توڑ دیں چناچہ سب لوگوں نے روزہ توڑد یا۔

حواشی
(١) في [أ، ص، و]: (حرشة).
(٢) في [ص، هـ] زيادة: (ابن).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9963
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9963، ترقيم محمد عوامة 9796)