حدیث نمبر: 9962
٩٩٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (شريك) (١) عن سالم قال: صنع طعامًا فأرسل إلى سعيد بن جبير فقال: إني صائم فحدثه بحديث سلمان أنه (فطر) (٢) أبا الدرداء فأفطر (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریک فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ایک مرتبہ کھانا تیار کروایا اور حضرت سعید بن جبیر کی طرف ایک آدمی بھیج کر انہیں بلایا۔ حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا کہ میرا روزہ ہے۔ حضرت سالم نے انہیں حضرت سلمان کی حدیث سنائی کہ حضرت ابوالدرداء نے ان کے کہنے پر روزہ توڑ دیا تھا۔ اس پر حضرت سعید بن جبیر نے روزہ توڑ دیا۔

حواشی
(١) في [ب]: (سفيان).
(٢) في [ص]: (أفطر).
(٣) منقطع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9962
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9962، ترقيم محمد عوامة 9795)