مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في المعتكفة إذا حاضت ما تصنع باب: اگر اعتکاف میں بیٹھی ہوئی خاتون کو حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9960
٩٩٦٠ - حدثنا ابن علية عن خالد الحذاء عن عكرمة أن بعض أزواج النبي ﷺ كانت مستحاضة وهي (عاكف) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ حالت حیض میں اعتکاف میں بیٹھا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) في [هـ، أ]: (عاصفة).