مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الميت يموت وعليه اعتكاف باب: اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور اس پر اعتکاف لازم ہو تو کیا کیا جائے؟
حدیث نمبر: 9953
٩٩٥٣ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: لا يقضى عن الميت (اعتكاف) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میت کے اعتکاف کی قضا نہیں کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (اعتكافه).