مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في المعتكف يجامع: ما عليه في ذلك؟ باب: اگر معتکف نے جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 9943
٩٩٤٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن في رجل غشي امرأته وهو معتكف أنه بمنزلة الذي غشي في رمضان، عليه (١) ما على الذي أصاب في رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حالت اعتکاف میں بیوی سے جماع کرنا رمضان میں بیوی سے جماع کرنے کی طرح ہے۔ اس پر وہی لازم ہے جو رمضان میں جماع کرنے والے پر لازم ہے۔
حواشی
(١) في [هـ] زيادة: (مثل).