مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 994
باب: اگر کوئی آدمی شرم گاہ کے بجائے عورت کے کسی اور عضو سے مباشرت کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
الرجل يجامع امرأته في دون الفرج
حدیث نمبر: 994
٩٩٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن عطاء فيما يصيب المرأة من ماء زوجها تغسله ولا تغتسل إلا أن يدخل الماء فرجها. فإن دخل، فلتغتسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر عورت کے جسم پر خاوند کا پانی لگے تو وہ اسے دھو لے اور غسل نہ کرے، البتہ اگر پانی شرم گاہ میں داخل ہو تو غسل کرے۔