مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كان يحب أن يغدو (المعتكف) كما هو من مسجده إلى المصلى باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ وہ چاند رات مسجد میں گذار کر اگلے دن عید گاہ جائے
حدیث نمبر: 9937
٩٩٣٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن أبي معشر عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون للمعتكف أن يبيت ليلة الفطر في مسجده حتى [(يكون) (١) غدوه منه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف معتکف کے لئے اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ وہ عید الفطر کی رات اپنی مسجد میں گذارے اور صبح کو عید گاہ پہنچے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (تكون).