مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
حدیث نمبر: 9934
٩٩٣٤ - حدثنا وكيع عن معمر عن أبي جعفر قال: لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوسکتا ہے۔