مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره للمعتكف أن يدخل سقفا باب: جن حضرات نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ چھت کے نیچے جائے
حدیث نمبر: 9917
٩٩١٧ - [حدثنا وكيع عن يزيد بن إبراهيم عن الحسن قال: لا يدخل بيتًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ کمرے میں داخل نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ].