مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره للمعتكف أن يدخل سقفا باب: جن حضرات نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ چھت کے نیچے جائے
حدیث نمبر: 9916
٩٩١٦ - حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن الشعبي قال: (لا) (١) يدخل بيتًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ کمرے میں داخل نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].