مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما يستحب للمعتكف من الساعات أن يدخل باب: معتکف کے لئے کس وقت اعتکاف کی جگہ داخل ہونا مستحب ہے
حدیث نمبر: 9905
٩٩٠٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن عمرة عن عائشة قالت: كان النبي ﷺ إذا أراد أن يعتكف صلى الصبح ثم دخل المكان الذي يعتكف فيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اس جگہ تشریف لے جاتے جہاں آپ نے اعتکاف کرنا ہوتا تھا۔