مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
(ما ذكر في الصائم إذا أكل عنده) باب: اگر کوئی روزہ دار کے پاس بیٹھ کر کھائے تو روزہ دار کو کیا ملتا ہے؟
حدیث نمبر: 9873
٩٨٧٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن إسماعيل بن سالم عن مجاهد قال: الصائم إذا أكل عنده (سبحت) (١) (مفاصله) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی روزہ دار کے پاس بیٹھ کر کھائے تو اس کی ہڈیاں تسبیح پڑھتی ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (سبحت) وفي [هـ]: (سجت).
(٢) في [هـ]: (مفاصلة).