حدیث نمبر: 9870
٩٨٧٠ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) عن ابن أبي ليلى عن الشعبي قال: ما صمنا تسعًا وعشرين أكثر مما صمنا ثلاثين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ رمضان کے ہم نے کم از کم انتیس اور زیادہ سے زیادہ تیس روزے رکھے ہیں۔
حواشی
(١) في [ك]: (كثير).