حدیث نمبر: 9861
٩٨٦١ - حدثنا ابن نمير عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أن ⦗٨٥⦘ النبي ﷺ قال: "الشهر هكذا وهكذا (وهكذا) (٢) "، ثم (نقص) (٣) إبهامه (يعني) (٤) تسعًا وعشرين (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ مہینہ اتنا ہوتا ہے، اتنا اور اتنا۔ تیسری مرتبہ آپ نے اپنے انگوٹھے کو شمار نہ کیا۔ یعنی انتیس تک گنوایا۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [ن]: (يهر - مهلة) وفي [هـ]: (تعقد).
(٤) سقط من: [ب].