حدیث نمبر: 9859
٩٨٥٩ - حدثنا محمد (بن) (١) بشر عن ابن أبي ليلى عن (أبي) (٢) الزبير عن جابر قال: حلف النبي ﷺ أو أقسم شهرًا، فصعد (علية) (٣) فلما كان تسع وعشرون جاءه جبريل فقال: إنزل فقد تم الشهر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ماہ تک اپنی ازواج کے پاس نہ جانے کی قسم کھائی اور اونچے کمرے میں تشریف لے گئے۔ جب انتیس دن گذر گئے تو حضرت جبریل حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ایک مہینہ گذر گیا آپ نیچے تشریف لے آئیں۔
حواشی
(١) في [أ] زيادة: (أبي).
(٢) سقط من: [ص]، وفي [هـ]: (ابن).
(٣) في [هـ]: (عليه).