حدیث نمبر: 9858
٩٨٥٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه (ﷺ): "كم مضى من الشهر؟ " قلنا: مضى اثنان وعشرون يومًا وبقيت ثمان فقال النبي (ﷺ) (١): " (بل) (٢) مضت إثنان وعشرون (يومًا) (٣) وبقيت (سبع) (٤) (التمسوها) (٥) الليلة"، (ثم) (٦) قال (٧) النبي ﷺ: "الشهر هكذا والشهر ⦗٨٤⦘ هكذا"، ثلاث مرات وأمسك واحدة (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہینے کے کتنے دن گذر گئے ؟ ہم نے کہا کہ بائیس دن گذر گئے اور آٹھ باقی رہ گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں، بلکہ بائیس دن گذر گئے اور سات دن باقی رہ گئے۔ الْتَمِسُوہَا اللَّیْلَۃَ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ یوں ہوتا ہے، مہینہ یوں ہوتا ہے۔ یہ بات تین مرتبہ فرمائی اور ایک مرتبہ رک گئے۔

حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط من: [ب].
(٣) سقط من: [أ، ص، ك].
(٤) في [أ]: (السبع).
(٥) في [ب]: (بياض).
(٦) سقط من: [أ].
(٧) في [أ، ب، ز، ك] زيادة: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9858
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه أحمد (٧٤٢٣) وابن ماجه (١٦٥٦) وابن خزيمة (٢١٧٩) وابن حبان (٢٥٤٨) والبيهقي ٤/ ٣١٠.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9858، ترقيم محمد عوامة 9695)