حدیث نمبر: 9857
٩٨٥٧ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن سلمة بن كهيل عن رجل من بني سليم عن ابن عباس عن (عمر) (١) قال: اعتزل النبي ﷺ نساءه (شهرًا) (٢) فلما مضى تسع وعشرون أتاه جبريل فقال: إن الشهر قد تم وقد بررت (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مہینہ تک اپنی ازواج سے دور رہے، جب انتیس دن گذر گئے تو حضرت جبریل آئے اور انہوں نے عرض کیا کہ مہینہ گذر چکا ہے اور آپ نے قسم کو پورا کردیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (ابن عمر).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، وأخرجه بنحوه عن ابن عباس: أحمد (١٨٨٥) والنسائي ٤/ ١٣٨ والطيالسي (٢٧٤٤) والطبراني (١٢٧٣٧)، كما أخرجه بنحوه من حديث ابن عباس عن عمر: البخاري (٢٤٦٨) ومسلم (١٤٧٩).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9857
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9857، ترقيم محمد عوامة 9694)