مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
حدیث نمبر: 9837
٩٨٣٧ - حدثنا يزيد عن سعيد عن قتادة عن ابن المسيب أن أبا هريرة رجع] (١) عن فتياه من أصبح جنبًا فلا صوم له (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے اپنے اس فتوے سے رجوع کرلیا تھا کہ جس شخص نے حالت جنابت میں صبح کی اس کا روزہ نہیں ہوا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].