مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 981
باب: متی ، مذی اور ودی کا بیان
في المني والمذي والودي
حدیث نمبر: 981
٩٨١ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد قال: ذووا عند ابن عمر البلة والمذي وبعض ما يجد الرجل، فقال: إنكم لتذوون شيئًا ما أجده، ولو وجدته؛ لاغتسلت منه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے تری، مذی اور آدمی کی محسوس ہونے والی کچھ چیزوں کا ذکر کیا گیا تو فرمانے لگے تم ایک ایسی چیز کا ذکر کرتے ہو جو مجھے محسوس نہیں ہوتی، اگر میں اسے پاؤں تو اس سے غسل کروں گا۔