مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كان يجتهد إذا (دخلت) العشر الأواخر من رمضان باب: جو حضرات رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 9801
٩٨٠١ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد اللَّه عن عبد الرحمن بن سابط قال: كان النبي ﷺ يوقظ أهله في العشر الأواخر من رمضان ويشمر فيهن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن سابط فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اپنی خواتین کو جگاتے تھے اور انہیں عبادت کی ترغیب دوسرے لوگوں سے زیادہ دیا کرتے تھے۔