مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كان يجتهد إذا (دخلت) العشر الأواخر من رمضان باب: جو حضرات رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 9799
٩٧٩٩ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن (أبي) (١) إسحاق عن هبيرة عن علي قال: (كان) (٢) النبي ﷺ إذا دخلت العشر الأواخر أيقظ أهله ورفع المئزر. قيل لأبي بكر: ما رفع المئزر؟ قال: اعتزال النساء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر والوں کو جگاتے اور ازار کو بلند رکھتے۔ حضرت ابوبکر بن عیاش سے سوال کیا گیا کہ ازار کو بلند رکھنے کا کیا مطلب ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ خواتین سے کنارہ کشی اختیار کرتے۔
حواشی
(١) في [ص]: (ابن).
(٢) في [أ، ك]: (قال).