مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في اليوم الذي يشك فيه (يصام) باب: یومِ شک کے روزے کے بارے میں، کیا اس دن روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 9761
٩٧٦١ - حدثنا يزيد عن عاصم عن أبي عثمان أنه كان يصوم (اليوم) (١) الذي يشك فيه من رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان یوم شک کو روزہ رکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يوم).