مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 974
باب: متی ، مذی اور ودی کا بیان
في المني والمذي والودي
حدیث نمبر: 974
٩٧٤ - حدثنا محمد (بن بشر) (١) قال: حدثنا مسعر عن مصعب بن شيبة عن أبي حبيب بن يعلى (بن منية) (٢) عن ابن عباس أنه أتى أُبيّا ومعه عمر، فخرج عليهما، فقال: إني وجدت مذيا، فغسلت ذكري، وتوضأت، فقال عمر: أو ⦗١٩٦⦘ يجزئ ذلك؟ قال: نعم، قال: سمعته من النبي ﷺ؟ قال: نعم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر کے ساتھ حضرت ابی کے پاس گیا تو وہ ہمارے پاس باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ میں نے مذی محسوس کی تو اپنے آلہ تناسل کو دھو لیا اور وضو کرلیا۔ حضرت عمر نے پوچھا کہ کیا یہ کافی ہے ؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ کیا تم نے یہ رسول اللہ سے سنا ہے ؟ فرمایا ہاں۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عن بشر).
(٢) في [هـ]: (ابن منبه).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي حبيب، أخرجه أحمد (٢١١٠) والضياء (١٢٠٧) والمزي ٣/ ٢٢٦ ومن طريق المؤلف أخرجه ابن ماجة (٥٠٧).