مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في القوم يشهدون على رؤية الهلال أنهم رأوه في اليوم الماضي ما يصنع باب: اگر کچھ لوگ گواہی دیں کہ انہوں نے گذشتہ کل چاند دیکھا تھا تو کیا کیا جائے؟
حدیث نمبر: 9715
٩٧١٥ - حدثنا حفص عن حجاج عن الزهري قال: شهد (أناس) (١) عند ابن عمر أنهم رأوا الهلال فقال: أخرجوا إلى عيدكم من الغد وقد مضى من النهار ما شاء اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس گواہی دی گئی کہ لوگوں نے عیدکا چاند دیکھ لیا ہے۔ اس وقت دن کا کافی حصہ گذر چکا تھا اس لئے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ کل عید کی نماز پڑھی جائے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، هـ].
(٢) منقطع حكما؛ الحجاج مدلس.