حدیث نمبر: 9629
٩٦٢٩ - حدثنا ابن عيينة عن عبيد اللَّه بن أبي (يزيد) (١) سمع ابن عباس سئل عن (صيام) (٢) عاشوراء (فقال) (٣): ما علمت أني رأيت رسول اللَّه ﷺ (صام) (٤) يومًا قط يطلب فضله عن الأيام إلا هذا اليوم ولا شهرًا إلا هذا يعني رمضان (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ بن ابی یزید کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے عاشوراء کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ رمضان کے علاوہ کسی دن اور کسی مہینے کی خاص فضیلت کے پیش نظر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کسی دن اور کسی مہینے میں روزے نہیں رکھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (زيد).
(٢) في [أ]: (صوم).
(٣) في [ب، هـ]: (قال).
(٤) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9629
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (٢٠٠٦) ومسلم (١١٣٢).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9629، ترقيم محمد عوامة 9470)