حدیث نمبر: 9625
٩٦٢٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن عمر بن الوليد قال: سئل عكرمة عن صيام يوم عاشوراء ويوم عرفة فقال: لا يصلح لرجل يصوم يومًا يرى أنه عليه واجب إلا رمضان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ سے یوم عاشوراء اور یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ رمضان کے علاوہ کسی دن کے روزے کو واجب سمجھنا درست نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9625
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9625، ترقيم محمد عوامة 9466)