حدیث نمبر: 9617
٩٦١٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (سلمة عن) (١) القاسم فلما نزل رمضان لم يأمرنا ولم (ينهنا) (٢) ونحن نفعله (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب رمضان کے روزے فرض ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ ہمیں عاشوراء کے روزے کا حکم دیا، نہ اس سے منع کیا، ہم یہ روزہ رکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) زيادة من مصادر التخريج ومن: [ب].
(٢) في [هـ]: (ينهانا).