حدیث نمبر: 9613
٩٦١٣ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي بن (أبي طالب) (١) أنه كان يأمر (بصوم) (٢) يوم عاشوراء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ عاشوراء کے دن روزہ رکھنے کا حکم دیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ك].
(٢) في [أ، ص]: (بصيام).