حدیث نمبر: 9611
٩٦١١ - حدثنا ابن عيينة عن أبي إسحاق عن الأسود قال: ما رأيت أحدًا كان آمر بصيام يوم عاشوراء من علي بن أبي طالب وأبي موسى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب یا حضرت ابو موسیٰ میں سے کسی کو عاشوراء کے روزے کا حکم دیتے ہوئے نہیں دیکھا۔