حدیث نمبر: 9605
٩٦٠٥ - حدثنا حفص بن غياث عن الهجري عن أبي عياض عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (صوموا) (١) (يوم) (٢) عاشوراء يوم كانت تصومه الأنبياء فصوموه أنتم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یوم عاشورا کو انبیاء کرام روزہ رکھا کرتے تھے، اس لئے تم بھی روزہ رکھو۔
حواشی
(١) في [هـ، ك]: (صوم) وانظر: المطالب العالية (١٠٨٢).
(٢) سقط من: [ص، ك].