مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الذرور للصائم باب: روزے کی حالت میں آنکھ میں خشک دوائی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 9546
٩٥٤٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: لا بأس بالذرور للصائم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ روزہ دار اپنی آنکھوں میں خشک دوائی ڈالے۔