مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الذرور للصائم باب: روزے کی حالت میں آنکھ میں خشک دوائی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 9545
٩٥٤٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أبي سفيان عن الحسن أنه كان لا يرى ⦗٦⦘ بأسًا أن يذر الصائم (عينيه) (١) (بالذرور) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ روزہ دار اپنی آنکھوں میں خشک دوائی ڈالے۔
حواشی
(١) في [أ، ص]: (عينه).
(٢) في [أ]: (بالذور).