مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الحقنة للصائم ما ذكر فيها باب: روزہ کی حالت میں سرین سے دوا داخل کرنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 9541
٩٥٤١ - حدثنا ابن علية عن ابن جريج قال: (سأل) (١) مغيث (٢) عطاء أيستدخل الرجل الشيء؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ حضرت مغیث نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ کیا روزے کی حالت میں سرین سے دوائی داخل کی جاسکتی ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (سألت).
(٢) في [هـ] زيادة: (عن).