حدیث نمبر: 9478
٩٤٧٨ - حدثنا الثقفي عن برد عن مكحول أنه كان يصوم الاثنين والخميس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9478
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9478، ترقيم محمد عوامة 9322)