حدیث نمبر: 9465
٩٤٦٥ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره للصائم أن يبل ثوبه بالماء ثم يلبسه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات کو مکروہ سمجھا جاتا تھا کہ آدمی روزہ کی حالت میں کپڑا گیلا کرکے اپنے اوپر ڈالے۔
٩٤٦٥ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره للصائم أن يبل ثوبه بالماء ثم يلبسه.ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات کو مکروہ سمجھا جاتا تھا کہ آدمی روزہ کی حالت میں کپڑا گیلا کرکے اپنے اوپر ڈالے۔