مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره السواك الرطب للصائم باب: جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے تازہ مسواک استعمال کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 9422
٩٤٢٢ - حدثنا عبد الوهاب عن خالد الحذاء عن الحكم أنه كره السواك الرطب للصائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم نے روزہ دار کے لئے تازہ مسواک کے استعمال کو مکروہ قرار دیا ہے۔