حدیث نمبر: 9408
٩٤٠٨ - حدثنا ابن علية عن ليث عن مجاهد أنه كره السواك للصائم بعد (الظهر) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نے ظہر کے بعد روزہ دار کے لئے مسواک کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (الظهرة).
٩٤٠٨ - حدثنا ابن علية عن ليث عن مجاهد أنه كره السواك للصائم بعد (الظهر) (١).حضرت مجاہد نے ظہر کے بعد روزہ دار کے لئے مسواک کو مکروہ قرار دیا ہے۔