حدیث نمبر: 9377
٩٣٧٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك في قضاء رمضان: إن شئت متتابعًا وإن شئت متفرقًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رمضان کے قضاء روزوں کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو مسلسل رکھے اور اگر چاہے تو الگ الگ۔
٩٣٧٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك في قضاء رمضان: إن شئت متتابعًا وإن شئت متفرقًا.حضرت ضحاک رمضان کے قضاء روزوں کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو مسلسل رکھے اور اگر چاہے تو الگ الگ۔