حدیث نمبر: 9325
٩٣٢٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر وعطاء قالا: الفجر المعترض الذي إلى جنبه حمرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ فجر چوڑائی میں پھیلتی ہے اور اس کے ساتھ روشنی ہوتی ہے۔
٩٣٢٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر وعطاء قالا: الفجر المعترض الذي إلى جنبه حمرة.حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ فجر چوڑائی میں پھیلتی ہے اور اس کے ساتھ روشنی ہوتی ہے۔