حدیث نمبر: 9321
٩٣٢١ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حوشب بن عقيل عن جعفر (بن نهار) (١) قال: سألت القاسم أهو الساطع أم المعترض، قال: المعترض والساطع الصبح الكاذب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر بن نہار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے سوال کیا کہ فجر لمبائی کی صورت میں ہوتی ہے یا چوڑائی کی صورت میں ؟ انہوں نے فرمایا کہ فجر چوڑائی کی صورت میں ہوتی ہے، لمبائی کی صورت میں تو صبح کاذب ہوتی ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ]، وفي [ص]: (بن بهار)، وفى [س]: (بن نهاد)، وانظر: الإ كمال ٣/ ٣١٥، والعلل لأحمد ٢/ ٨٤.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9321
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9321، ترقيم محمد عوامة 9166)