مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يشك في الفجر طلع أم لا باب: اگر کسی آدمی کو فجر کے بارے میں شک ہو کہ فجر طلوع ہوئی ہے یا نہیں، تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9316
٩٣١٦ - حدثنا أبو بكر حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قال محمد: وضعت الإناء على يدي فجعلت أنظر هل طلع الفجر.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ میں نے برتن اپنے سامنے رکھا، پھر میں دیکھنے لگا کہ کیا فجر طلوع ہوگئی ہے ؟